یہ پستک ستگرو رامپال جی مہاراج کے پروچنوں کا سنگرھ ہے، جو کہ سدگرنتھوں میں لکھے تتھوں پر آدھارت ہے۔
اس پستک "گیان گنگا" کے مادھیم سے جو ہم سندیش دینا چاہتے ہیں اس میں کسی دیوی_دیوتا اور دھرم کی برائی نہ کر کے سبھی پویتر دھرم گرنتھوں میں چُھپے گڑھ رھسیہ کو اجاگر کر کے یتھارتھ بھگتی مارگ بتانا چاہا ہے، جو کہ ورتمان کے سبھی سنت، مھنت اور آچاریہ گرو صاحبان شاستروں میں چُھپے گڑھ رھسیہ کو سمجھ نہیں پائے، پرم پوجیہ کبیر صاحب اپنی وانی میں کہتے ہیں کہ۔
'وید کتیب جھوٹے نا بھائی، جھوٹے ہیں سو سمجھے ناہی۔
جس کارن بھگت سماج کو اپار ہانی ہو رہی ہے۔ سب اپنے انومان سے اور جھوٹے گروؤں دوارہ بتائی گئی شاستروں کے خلاف سادھنا کرتے ہیں، جس سے نہ مانسک شانتی ملتی ہے، اور نہ ہی شاریرک سکھ، نہ ہی گھر اور کاروبار میں لابھ ہوتا ہے اور نہ ہی پرمیشور کا ساکھشاتکار ہوتا ہے اور نہ ہی موکھش پراپتی ہوتی ہے، یہ سب سکھ کیسے ملیں تتھا یہ جاننے کے لیے کہ میں کون ہوں ، کہاں سے آیا ہوں، کیوں جنم لیتا ہوں، کیوں مرتا ہوں اور کیوں دکھ بھوگتا ہوں؟ آخر یہ سب کون کروا رہا ہے، اور پرمیشور کون ہے، کیسا ہے، کہاں ہے تتھا کیسے ملیگا اور برھما، وشنو، اور شِو کے ماتا پتا کون ہیں اور کس پرکار سے کال برہم کی جیل چُھٹکارہ پاکر اپنے نج گھر (ستلوک) میں واپس جا سکتے ہیں؟
یہ سب اس پستک کے مادھیم سے درشایا گیا ہے، تاکہ اسے پڑھ کر عام بھگت آتما کا کلیان سنمبھو ہو سکے۔ یہ پستک ستگرو رامپال جی مہاراج کے پروچنوں کا سنگرھ ہے، جو کہ سدگرنتھوں میں لکھے تتھوں پر آدھارت ہے۔ ہمیں پورن وشواس ہے کہ جو پاٹھک جن رُوچی اور نشپکھش بھاؤ سے پڑھ کر انُوسرن کریگا۔ اس کا کلیان سنمبھو ہے۔
Read Gyan Ganga by Sant Rampal Ji Maharaj in Gujarati Language 1. ભક્તિ મર્યાદા (પ્રસ્તાવના) - 1 ●
Read Gyan Ganga by Sant Rampal Ji Maharaj in Marathi Language. 1.भक्ती मर्यादा (प्रस्तावना) - 1 ●
Read Gyan Ganga by Sant Rampal Ji Maharaj in Bengali Language. 1.ভক্তি মর্যাদা (প্রস্তাবনা) - 1 ▪
Read Gyan Ganga by Sant Rampal Ji Maharaj in Assamese Language. ১.ভক্তি মৰ্যদা(প্ৰস্তাৱনা)-১ *কোনজন
Read Gyan Ganga by Sant Rampal Ji Maharaj in Hindi Language. 1 भक्ति मर्यादा (प्रस्तावना) - 1 नाम
Read Gyan Ganga by Sant Rampal Ji Maharaj in English Language Download English Gyan Ganga 1.
Read Gyan Ganga by Sant Rampal Ji Maharaj in Telugu Language. Download Gyan Ganga Telugu 1. భక్తి
You can download book Gyan Ganga free, from the links given above.
You can also request a hard copy by either filling a form or sending us a whatsapp text on +91 74968 01825
Plese send your full address, the language in which you want the book and your mobile number.